¡Sorpréndeme!

سیز فائر کے بعد کشمیر کے اسکولوں میں لوٹ آئی رونق، تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13 4 Dailymotion

آپریشن سندور کے فوراً بعد کشمیر میں احتیاطی طور بند کیے گئے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بحال کیا جارہاہے۔